عینی کو گرانا چاہتی تھی، خود ہی گرگئی، بچہ بھی مر گیا ۔۔ مائی ری میں عینی کی سوتیلی ماں کے ساتھ بُرا ہونے پر سوشل میڈیا صارفین بھی خوش

مائی ری ایک بہت مشہور پاکستانی ڈرامہ بن گیا ہے جو روزانہ آری ڈیجیٹل پر نشر ہوتا ہے۔ مائی ری میں بچوں کی شادی کے موضوع کو نمایاں کیا گیا ہے۔ مائی ری کی کہانی دو چھوٹے بچوں کی پیچیدہ زندگی کی کہانی کے بارے میں ہے جنہیں زبردستی شادی پر مجبور کیا گیا تھا۔

حال ہی میں ڈرامہ سیریل مائی ری کی قسط نشر ہوئی۔ جس میں دکھایا گیا کہ کیسے عینی کی سوتیلی ماں راحیلہ اپنے شوہر کی بھانجی کا رشتہ ایک بڑے آدمی سے کرنے کی سازش کر رہی ہوتی ہے۔ جس پر عینی سب کے سامنے اس رشتے کی مخالفت کرتی ہے کیونکہ وہ بھی بچپن کی شادی میں زبردستی دھکیلی گئی تھی اسلیئے وہ نہیں چاہتی کہ اسکی کزن ایمن کے ساتھ بھی یہ ہو۔

اس بات پر راحیلہ رشتہ نہ ہونے کا غصہ عینی پر نکالنے کی کوشش کرتی ہے اور اس پر کانچ کا گلاس پھینکتی ہے لیکن خود ہی اس سے پھسل کر گر جاتی ہے اور اس حادثے میں اس کا بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ ڈاکٹرز حبیب کو بتاتے ہیں کہ اب وہ کبھی ماں نہیں بن پائے گی۔ یہ خبر سن کر حبیب بیٹی کو مارنے کی کوشش کرتا ہے لیکن فاخر بیوی کو بچا لیتا ہے۔

سوشل میڈیا پر مداح عینی کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر فخر اور ثمینہ کی تعریف کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف راحیلہ کے ساتھ ہونے والے حادثے پر صارفین خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جو دوسروں کے ساتھ برا کرتا ہے ان کے ساتھ بھی برا ہی ہوتا ہے، کچھ نے کہا دوسروں کی زندگی برباد کرنے والوں کی زندگی کبھی آباد نہیں ہوتی۔ اس طرح کے ڈھیر سارے کمنٹس مداح کر رہے ہیں۔

Fans Like Raheela Incident In Mayi Ri Drama

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fans Like Raheela Incident In Mayi Ri Drama and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fans Like Raheela Incident In Mayi Ri Drama to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3835 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

عینی کو گرانا چاہتی تھی، خود ہی گرگئی، بچہ بھی مر گیا ۔۔ مائی ری میں عینی کی سوتیلی ماں کے ساتھ بُرا ہونے پر سوشل میڈیا صارفین بھی خوش

عینی کو گرانا چاہتی تھی، خود ہی گرگئی، بچہ بھی مر گیا ۔۔ مائی ری میں عینی کی سوتیلی ماں کے ساتھ بُرا ہونے پر سوشل میڈیا صارفین بھی خوش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عینی کو گرانا چاہتی تھی، خود ہی گرگئی، بچہ بھی مر گیا ۔۔ مائی ری میں عینی کی سوتیلی ماں کے ساتھ بُرا ہونے پر سوشل میڈیا صارفین بھی خوش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔